دالبندین احتجاجی ریلی اور شٹرڈاؤن ہڑتال

 


  کوئیٹہ میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی پرامن ریلی پر کوئیٹہ میں براہ راست فائرنگ اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی رہنما ڈاکٹر مارنگ بلوچ کے گرفتاری اور گزشتہ دن دالبندین کے پرامن مظاہرین کی گرفتاری اور مظاہرین پر بدترین شیلنگ اسٹیٹ فائرنگ کے خلاف دالبندین میں آج  بلوچ یکجہتی کمیٹی چاغی زون رخشان ریجن کی جانب سے مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال اور ایک احتجاجی ریلی نکالی گئ 




Post a Comment

Previous Post Next Post