تربت مسلح افراد نے فورسز پر حملہ کرکے ایک اہلکار کو ھلاک دو کو زخمی کردیا
byBalichistan'sToday-
0
تربت( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں ایئر پورٹ روڈ پر مسلح افراد نے حملہ کرکے پاکستانی فورسز ایک اہلکار کو ہلاک اور دو کو زخمی کردیا۔ فورسز پر اس وقت حملہ کیا گیا جب وہ روڈ پر ناکہ بندی میں مصروف تھے۔