آواران ( مانیٹرنگ ڈیسک) ضلع آواران کے علاقہ مشکے سے 28 فروری کو مشکے تراتدان سے پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ قمردین ولد دوستین ، وشدل ولد قادر داد، دوستین ولد قادر داد ، عطا اللہ ،حبیب اللہ پسران گاجی خان، اعظم م خان ولد قاسم خاان، حفیظ قاسم بلوچ،جبکہ نوشکی سے 21 فروری کو جبری لاپتہ نصرالدین شاہ ولد ملنگ شاہ بھی بازیاب ہواہے ۔