تربت،آواران قابض پاکستانی فورسز ہاتھوں 3 افراد جبری لاپتہ

 


تربت ( مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے علاقہ تربت لا کالج  کے محافظ سعید ولد نیک بخت سکنہ سنگ آباد کو لا کالج سے ڈیوٹی سر انجام دینے کے دوران پاکستانی فورسز نے اغوا کرکے جبری لاپتہ کردیا۔

اس طرح  آواران کے علاقہ مشکے سے قابض پاکستانی فورسز نے 2 نوجوانوں لیاقت ولد بجار اور بختیار ولد محمد حسن کو اغوا کرکے نامعلوم مقام منتقل کردیا ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post