ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ 4 خواتین سمیت بازیاب ایک ماہ کیلے جیل منتقل

 


شال ( مانیٹرنگ ڈیسک)  بلوچستان کے مرکزی شہر شال  سریاب روڈ پر جاری دھرنے کے دوران  قابض فورسز ہاتھوں تشدد بعد  حراست میں لی گئی بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مرکزی آرگنائزر ماہ رنگ بلوچ چار دیگر خواتین کے ہمراہ  بازیاب ہوکر  جیل منتقل کردی گئی ہیں ۔

کمشنر کوئٹہ کا کہنا ہے کہ ماہ رنگ بلوچ اور دیگر 4 خواتین کو تھری ایم پی او کے تحت ایک ماہ کیلئے جیل منتقل کیا گیا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post