Home پنجگور پاکستانی فورسز ہاتھوں نوجوان جبری لاپتہ byBalichistan'sToday -February 05, 2025 0 پنجگور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان پنجگور کے علاقہ عیسی سے پاکستانی فورسز نے لاپتہ ہونے والے محمود ولد محفوظ نامی نوجوان کو حراست میں لیکرجبریلاپتہ کردیا۔بتایا جارہاہے کہ انھیں گزشتہ روز حراست میں لیا گیاتھا جس کے بعد سے وہ لاپتہ ہے۔ Facebook Twitter