پنجگور( مانیٹرنگ ڈیسک ) پنجگور کے علاقے تحصیل پروم میں نامعلوم مسلح افراد نے دو گاڑیوں پر فائرنگ کرکے ٹائروں کو نقصان پہنچا یا۔ اطلاعات کے مطابق پروم کے علاقے میں نامعلوم افراد نے دو مزدہ ٹرکوں کے ٹائروں کو فائرنگ کرکے نقصان پہنچایا اور ایک گاڑی کے انجن کو بھی نقصان پہنچادیا ،اس سلسلے میں لیویز فورس مزید تفتیش کررہی ہے۔