Home پنجگور پاکستانی فورسز کیمپ پر مسلح افراد کا حملہ byBalichistan'sToday -February 27, 2025 0 پنجگور( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع پنجگور میں پاکسانی فورسز کی کیمپ کی جانب نامعلوم سمت سے دو راکٹ فائر کیے گئے جو سکیورٹی فورسز کے کے قریب خالی جگہ پر گر کر دھماکے سے پھٹ گئے دھماکے سے کسی قسم کی جانی مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔ Facebook Twitter