Home کوئٹہ پولیس ٹریننگ کالج کے گیٹ پر بم حملہ byBalichistan'sToday -February 10, 2025 0 کوئٹہ( مانیٹرنگ ڈیسک ) کوئٹہ سبی روڈ پر واقع پولیس ٹریننگ کالج کے گیٹ پر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا جو زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔ جس کے نتیجے میں دو اہلکار زخمی ہوگئے۔ واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے۔ Facebook Twitter