Home مستونگ پاکستانی فورسز کیمپ پر دستی بم حملہ byBalichistan'sToday -February 06, 2025 0 مستونگ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مستونگ کیڈٹ کالج کے قریب پاکستانی فورسز پر دستی بم حملہ ہوا ، فورسز پر حملہ اس وقت ہوا جب وہ شاہراہ پر ناکہ بندی میں مصروف تھے کہ موٹر سائیکل سواروں نے ان پر دستی بم پھنیکا،نقصانات کے حوالے سے تاحال معلومات نہیں ملے ہیں ۔ Facebook Twitter