ہرنائی ( مانیٹرنگ ڈیسک )ہرنائی شاہ رگ میں مارے جانے والے مزدوروں کے جنازوں کو پہنچانے کیلئے ایمبولنس کیلئے چندہ جمع کیا جارہا ہے جبکہ بلوچستان کے سیاہ و سفید کے مالک کوئٹہ سے پشین تک فاتحہ خوانی کیلئے بھی ہیلی کاپٹر استعمال کرتے ہیں جو صرف 45 کلو میٹر کا فاصلہ ہے اور اپوزیشن اراکین کو کوئٹہ سے قلعہ سیف اللہ فاتحہ خوانی کیلئے بھی ہیلی کاپٹر دیا جاتا ہے جبکہ عوام کی نعشوں کو پہنچانے کیلئے ایمبولنس تک نہیں ہے۔