پنجگور مسلح افراد نے دو افراد کو قتل کردیا

 


پنجگور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پنجگور کے علاقہ بونستان میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے  نصرت ، عبداللہ سکنہ راہی نگور  اور  دلمراد ولد ملنگ نامی دو افراد کو  فائرنگ کرکے قتل کردیا ۔ واقع کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ کر نعشیں قبضہ میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا ،اور واقع کی تفتیش شروع کردی ۔
تاہم واقعہ کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہوسکے ہیں۔


Post a Comment

Previous Post Next Post