کوئٹہ جعلی مقابلے میں مارے جانے والے بقیہ دو افراد کی شناخت بھی لاپتہ افراد کے طور پر ہوگئی



کوئٹہ ( مانیٹرنگ ڈیسک) شال کے علاقہ شعبان میں  پاکستانی فورسز ہاتھوں جعلی مقابلے میں ھلاک ہونے جانے والے مزید دو افراد کی شناخت نعیم الدین ولد نورالدین  قبیلہ شاہوانی سکنہ  دشت اور شاہزیب ولد رحمت اللہ قبیلہ شاہوانی سکنہ  دشت سے ہواہے ،جنھیں پاکستانی فورسز نے پچھلے سال نومبر میں لاپتہ ہونے والے  سوراب گدر کے دو رہائشی حافظ محمد طاہر ولد مرحوم حافظ محمد اکبر قبیلہ ہارونی سکنہ سوراب اور  زبیر احمد  قبیلہ  ہارونی ولد عبدالصمد ہارونی سکنہ سوراب سے ہواتھا کے ساتھ جعلی مقابلے میں قتل کرکے مقابلے کا نام دیاتھا  بعد ازاں چاروں کی نعشیں شال ہسپتال پہنچادی تھی ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post