کولواہ پاکستانی فورسز قافلے پر مسلح افراد کا حملہ

 


کولواہ ( ویب ڈیسک ) میں مسلح افراد پاکستانی فورسز کے قافلے پر مشتمل گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا۔

اطلاعات کے مطابق آج دوپہر دوبجے  گھات لگائے مسلح افراد نے کولواہ کے علاقے رودکان میں پاکستانی فورسز کے قافلے کو حملے میں نشانہ بنایا جس میں فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچا ۔

بتایا جا رہا ہے کہ حملہ کافی دیر تک جاری رہا ہے جس سے فورسز کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

تاہم حملے کی زمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post