شہداد کوٹ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سندھودیش روولیوشنری آرمی (ایس آر اے) ترجمان سوڈھو سندھی آج صبح سٹی شہداد کوٹ میں پاکستانی ایجنسیوں کے مخبر اور آٹوز مالک پنجابی سیٹلر جہانگیر کنبوہ اور دو دن پہلے نوشہرو فيروز نيشنل ھائے وے بائے پاس پر این ایل سی ٹینکروں پر ہونے والے حملوں کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔
انھوں نے کہاہے کہ پاکستانی ریاست، سندھو دريا سے 6 کینال نکال کر سندھی قوم کی معاشی تباہی کے ساتھ نسل کشی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سندھ کی زمینوں پر گرین پاکستان منصوبہ کے نام پر پنجابی فوج لاکھوں ایکڑ زمينوں پر قبضہ کر رہی ہے۔ سندھ کے اندر منظم منصوبہ بندی کے ساتھ اپنی پنجابی آبادی کو شفٹ کر کے سندھ کی ڈیموگرافی کو تبدیل کرنا چاہتی ہے تاکہ سندھیوں کو اقلیت میں تبدیل کیا جا سکے۔
سندھ کے وجود اور بقا کے ساتھ جڑے ایسے سارے مسئلوں اور منصوبوں کے خلاف ایس آر اے پہلے بھی اپنا کردار ادا کرتی رہی ہے اور ابھی بھی فنا اور بقا کی اس جنگ میں اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی۔
انھوں نے کہاہے کہ سندھودیش روولیوشنری آرمی(ایس آر اے) سندھ کی مکمل قومی آزادی تک اپنی مزاحمتی جنگ جاری رکھنے کا عزم دہراتی ہے۔