کوئٹہ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ نیشنلسٹ آرمی بی این اے کے ترجمان بیبرگ بلوچ ہمارے سرمچاروں نے گزشتہ رات 11:30 بجے کے قریب کوئٹہ کمالو روڈ کے نذدیک چلتن گلی میں مواصلاتی کمپنی ٹیلی نار موبائل ٹاور کے مشینری کو نذر آتش کرکے تباہ کردیا جو پاکستانی آئی ایس آئی اپنے جاسوسی کےلئے استعمال کرتے تھے۔
بلوچ نیشنلسٹ آرمی موبائل ٹاور مشینری کو نذر آتش کرنے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے ،اور آزاد بلوچستان کے حصول تک پاکستانی فورسز اور تنصیبات کو نشانہ بناتی رہے گی ۔