پنجگور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پنجگور بلوچ یکجہتی کمیٹی پنجگور زون کے ترجمان کے جاری بیان کے مطابق بی وائی سی کی جانب سے شہید ظریف اور شہید نوید کی قتل کے خلاف اور لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے کل 3 جنوری بروز جمعہ سہ پہر 3 بجے جاوید چوک سے ایک احتجاجی ریلی نکالی جائے گئی۔
تمام مکتبہ فکر کے افراد سے شرکت کی اپیل کرتے ہیں ۔