کوئٹہ بلوچ نیشنلٹ آرمی بی این اے کے ترجمان بیبرگ بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ گزشتہ رات 1 بجے کے وقت ہمارے سرمچاروں نے کوئٹہ کے علاقہ کلی گوہر آباد میں مواصلاتی کمپنی یوفون ٹاور کے مشینری کو نذر آتش کر کے تباہ کر دیا۔
انھوں نے کہاہے کہ بلوچ نیشنلسٹ آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور آزاد بلوچستان کے حصول تک پاکستانی فورسز اور تنصیبات کو نشانہ بناتی رہےگی۔