Home قلعہ عبداللہ بیٹے کی فائرنگ باپ ھلاک byBalichistan'sToday -December 04, 2024 0 قلعہ عبداللہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) قلعہ عبداللہ کےعلاقے پنکی میں بیٹے نے گھریلو چپقلش پر فائرنگ کرکے والد عبدالباری کو قتل کردیا، ملزم واقعہ کے بعد موقع سے فرار ہوگیا،اطلاع ملنے پر لیویز نے ملزم کی گرفتاری کے لئے کوششیں شروع کردی ہے. Facebook Twitter