اوتھل ( مانیٹرنگ ڈیسک ) لوامز یونیورسٹی اوتھل کے شعبہ ایگریکلچر کے طالبعلم بیان دُر بلوچ کے بازیابی کیلئے دھرنا جاری ،جبکہ لاپتہ طالبعلم کے والد بھی طلباء کے ہمراہ دھرنا دیئے بیٹھےہیں۔
مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ طالب علم پر اگر کوئی الزام ہے تو عدالت میں پیش کیا جائے ۔