کرم ایف سی چیک پوسٹ پر مسلح حملہ، چھ اہلکار ہلاک، سات زخمی



پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستانی صوبے خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں لوئر کرم کے علاقے بگن کے قریب 156 ونگ ٹل اسکاؤٹس کے پاکستانی فورسز چیک  پوسٹ پر بھاری اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کردیا جس میں 6 اہلکار ھلاک 7 زخمی ہوگئے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post