مستونگ گیس و بجلی کی لوڈشیڈنگ کیخلا شاہراہ بلاک ،دوسری جانب لکپاس پر ایف سی نے چیکنگ کے نام پر گاڑیوں کو روکے رکھا ہے

 


مستونگ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع مستونگ
کلی کاریزسور اور کاریزنوتھ کے خواتین اور بچے گیس اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے تنگ آکر ڈپٹی کمشنر چوک پر شال کراچی شاہراہ کو   ہر قسم کے ٹریفک کے لیے بند کریا ہے ۔

دوسری جانب مستونگ
ایف سی چیک پوسٹ لکپاس پر  فورسز نے  چیکنگ کے نام پر گاڑیوں کو روکے رکھا ہے ،مسافروں کا کہنا ہے کہ پچھلے دو گھنٹے سے روڈ جام ہے  مسافر اور  مریض پریشان ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post