کوئٹہ ( پریس ریلیز ) بلوچ نیشنلسٹ آرمی کے ترجمان بیبرگ بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ کوئٹہ میں گزشتہ رات تقریبا12 بجے ہمارے سرمچاروں نے کوئٹہ کے علاقے جناح ٹاؤن نیو کلی میں واقع مواصلاتی کمپنی زونگ ٹاور کے مشینری کو نذر آتش کر کے تباہ کر دیا۔
بی این اے اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور آزاد بلوچستان کے حصول تک پاکستانی فورسز اور تنصیبات کو نشانہ بناتی رہےگی۔