Home خضدار پولیس گاڑی پر فائرنگ ایک اہلکار زخمی byBalichistan'sToday -December 05, 2024 0 خضدار ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع خضدار ذرائع کے مطابق جھالاوان کمپلیکس ایریا میں پولیس اہلکار ابراہیم شیخ کی گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ پولیس اہلکار زخمی ہوگیا ۔ تاہم واقعہ کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے ہیں۔ Facebook Twitter