کوئٹہ قمبرانی روڈ پر بم دھماکہ

 


کوئٹہ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے مرکزی شہر شال میں بم دھماکہ نقصانات بارے معلومات نہیں مل سکے ہیں ،بتایا جارہاہے کہ شال قمبرانی روڈ پر دھماکہ ہواہے ۔مزید تفصیلات آنا باقی ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post