ہوشاب میں جبری لاپتہ زمان او عبدالحسین کی بازیابی کیلے ریلی نکالی جائے گی

 


کیچ  ( مانیٹرنگ ڈیسک ) جبری لاپتہ افراد کے اہلخانہ نے جاری بیان میں کہاہے کہ کل بروز بدھ  25 دسمبر 2024 کو دن صبح گیارہ بجے  زمان جان اور عبدالحسن  کی  بازیابی کیلے  ایک ریلی ہوشاب میں بازار سے سی پیک روڈ ہوشاب زیرو پوائنٹ تک نکالا جائے گا۔ ہم ہوشاب کے غیور بلوچوں سے درخواست کرتے ہیں کے زیادہ سے  زیادہ تعداد میں  شرکت کرکے ریلی کو کامیاب بنائیں ۔ 

Post a Comment

Previous Post Next Post