گْوادر پاکستانی فورسز کو بم حملے میں نشانہ بنایا گیا
byBalichistan'sToday-
0
گوادر ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع گوادر تحصیل جیونی میں پاکستا نی فورسز کوسٹ گارڈ کو نامعلوم افراد نے بم حملے میں نشانہ بنایا۔جس میں فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے ۔