شال پاکستانی فورسز کو دستی بم حملے نشانہ بنایاگیا

 


شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے دارالحکومت شال بروری بائی پاس پرپاکستانی فورسز کے چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا جو زوردار دھماکہ سے پھٹ گیا ۔

تاہم حملے میں  نقصانات بارےمعلومات  نہیں مل سکے ہیں ۔واقع کے بعد فورسز نےعلاقے کو گھیرے میں لے لیا ۔


Post a Comment

Previous Post Next Post