نوشکی معدنیات لیجانے والے ٹرکوں پر مسلح افراد کا حملہ

 


نوشکی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) نوشکی  مَل ڈیڈار کے مقام پر رات گئے نامعلوم افراد نےبلوچستان سے کراچی معدنیات لیجانے والی ٹرکوں کو نشانہ بنایا ،تاہم نقصانات بارے معلومات نہیں مل سکے ہیں 

Post a Comment

Previous Post Next Post