مند مھیر میں بلوچ وومن فورم کی جانب سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا

 


کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ضلع کیچ مند مہیر میں بلوچ وومن فورم کی جانب سے ایک سیمنار باعنوان “ریاستی زوراکی ءُ بلوچ لس مھلوکے زمہ واری” منعقد کی گئی جس میں مند کے عوام نے شرکت کی۔ سیمنار میں ڈاکٹر شلی بلوچ اور باقی مقررین نے عوام سے خطاب کیا۔ 

آپ کو علم ہے مند مھیر میں پاکستانی فورسز کی گھروں پر گزشتہ پانچ سال سے قبضہ کیخلاف متاثرین کا پچھلے گیارہ دنوں سے دھرنا جاری ہے ۔


Post a Comment

Previous Post Next Post