پشین خانوزئی کےعلاقےتورہ خلہ سےایک شخص اغوا،لواحقین نے شاہراہ بلاک کردیا

 


پشین ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان  ضلع پشین  میں نامعلوم مسلح افراد نے  حاجی قاسم نامی شخص کو اسلح کے زور پر اغوا کرکے لے گئے ۔

واقع کے بعد مغوی شخص کےلواحقین نےاحتجاجاً خانوزئی شاہراہ کوبلاک کردیا۔
اس موقع پر رحیم دین نے کہاکہ میرے بیٹے کو بازیاب نہیں کیاگیا تو سخت قدم اٹھائیں گے ۔

ڈپٹی کمشنر نے کہاہے کہ مغوی شخص کی بازیابی کیلئےچھاپے مارےجارہےہیں،اور مغوی حاجی قاسم کو جلد بازیاب کرالیں گے۔ 

Post a Comment

Previous Post Next Post