کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے شہر شال میں نامعلوم افراد نے وی بی ایم پی کے 5628 دنوں سے جاری بھوک ہڑتالی کیمپ کو نذر آتش کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق گذشتہ رات نامعلوم افراد نے شال پریس کلب کے سامنے جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کیلے 5628 دنوں سے جاری وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو نذرآتش کردیا۔
آپ کو علم ہے یہ یہ پہلا واقعہ نہیں اس سے قبل بھی پاکستانی خفیہ اداروں کے کارندوں نے نہ صرف شال بلکہ کراچی میں بھی نذر آتش کرتے آرہے ہیں۔