کیچ: بھائی نے فائرنگ کرکے بھائی کو قتل کردیا ،یو این کی گاڑی الٹ گئی

 


بلوچستان ضلع کیچ  تحصیل مند کے علاقہ تلمب میں بھائی نے فائرنگ کرکے اپنے ہی  بھائی عثمان ولد فقیر محمد  کو قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ گھریلو ناچاقی کے باعث پیش آیا ہے۔ پولیس واقع کی چھان بین کر رہی ہے 

علاوہ ازیں تربت ڈگری کالج روڈ پر اقوام متحدہ کی گاڑی الٹ گئی،ایک شخص زخمی ہوگئے پولیس کے مطابق تربت ڈگری کالج روڈ پر اقوام متحدہ کی گاڑی الٹ گئی،ایک شخص زخمی ہوگیا، گاڑی محکمہ صحت کی ہیلتھ پروجیکٹ کی اقوام متحدہ کی گاڑی ہے گاڑی اسٹریٹ لائٹس کے پول سے جا ٹکرائی۔


Post a Comment

Previous Post Next Post