اسلام آباد ایک بلوچ نوجوان جبری لاپتہ



 پاکستان کے دارلحکومت اسلام آباد سے ایک بلوچ نوجوانوں کو حراست میں لیکر جبری طور پر لاپتہ کردیا ہے ۔

لاپتہ کئے جانے والے نوجوانوں کی شناخت  فیضان ولد ڈاکٹر عثما ن بلوچ کے نام  سے ہوا ہے۔

بتایا جاتا ہے کہ داد شاہ کوضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں فورسز نے حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے۔

 فیضان بلوچ کو 59 دن قبل 5 جولائی 2024کو پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سے فورسز نے جبری لاپتہ کیا جس کا تاحال کوئی خبر نہیں ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post