پاکستان کیخلاف مسلح تنظیمیں افغانستان سے آپریٹ ہورہے ہیں – وزیراعظم پاکستان کا اقوام متحدہ میں خطاب

 


پاکستان کے وزیر اعظم وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب میں کہا کہ آج دنیا کو سخت چیلنجز کا سامنا ہے۔

انہوں نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو بیرونی امداد سے ہونے والی دہشتگردی کا سامنا ہے، بدقسمتی سے پاکستان میں دہشتگردی کرنے والے گروہ افغانستان میں موجود ہیں، کالعدم ٹی ٹی پی، بی ایل اے اور مجید بریگیڈ کی موجودگی افغانستان میں ہے، افغان عبوری حکومت سے توقع ہے کہ وہ سرحد پار دہشتگردی کی کارروائیوں میں ملوث گروپوں کے خلاف کارروائی کریں۔


Post a Comment

Previous Post Next Post