کوئٹہ بی این پی رہنما مسلح افراد کی فائرنگ میں قتل



کوئٹہ بی این پی رہنما فائرنگ میں قتل ۔تفصیلات کے مطابق سریاب روڈ کلی جیو کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے مرکزی رہنما و مرکزی ایگزیکٹیو کمیٹی کے رکن سید خالد شاہ زخمی ہوگئے تھے جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں دوران علاج وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ھلاک ہوگئے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post