کیچ فوج کشی جاری پاکستانی فورسز نے گھروں کو گھیر لیا

 


بلوچستان ضلع کیچ کے علاقے تمپ دازن میں پاکستانی فورسز کی فوج کشی جاری ہے ۔بتایا جارہاہے کہ فورسز نے تمپ دازن محلے کو تاراج کرتے ہوئے وگوں کوتشدد کا نشانہ بناکر گھروں کو گھیرےمیں لے لیا ۔

آخری اطلاع تک کسی کے ابتک اغوا یا مارے جانے کی اطلاع نہیں ملی ہے کیوں علاقہ کو  تاحال فورسز نے گھیر رکھا ہے اور درندگی جاری ہے۔ 


Post a Comment

Previous Post Next Post