بلوچستان ضلع نصیرآباد کے علاقے تحصیل چھتر میں پولیس تھانہ فلیجی کی حدود میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے محمد رمضان نا می شخص کو مو ت کے گھاٹ اتار دیا اور فرار ہو گئے واقعہ سے متعلق مزید تفتیش جا ری ہے ۔
ادھر نصیرآباد کے علاقے پولیس تھانہ منجھوشوریٰ کی حدود روپا شاخ کے علاقے میں ایک گھر میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک خاتون ھلاک ہوگئی۔