کیچ میں فضائی فوجی کشی جاری، ہیلی کاپٹر حصہ لے رہے ہیں

 


بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تمپ، کلبر میں پاکستان فورسز کی  فوج کشی جاری ہے۔

علاقائی ذرائع کے مطابق آج دوپہر تقریباً ایک بجے فوجی ہیلی کاپٹر علاقے میں پہنچ گئے اور فوج کشی کر رہے ہیں ، مختلف پہاڑی علاقوں میں شیلنگ کی گئی ہے ۔  آخری اطلاع تک ہیلی کاپٹر مسلسل علاقہ میں گشت کر رہے ہیں ۔

دوسری جانب زمینی فوج کی نقل و حرکت میں تیزی آئی ہے ۔ 

حکام نے تاحال اس حوالے سے کوئی تفصیلات فراہم نہیں کیے ہیں ،نہی کسی نقصان کی اطلاع ملی ہے ۔


Post a Comment

Previous Post Next Post