ضلع خاران 2 چھلنی نعشیں برآمد تعلق سندھ سے ہے

 


ضلع خاران کے علاقے تحصیل مسکان قلات میں دو افراد کی نعشیں برآمد ۔

 ذرائع کے مطابق خاران کے علاقے تحصیل مسکان قلات کے ایریا میں دو مسخ شدہ نعشیں برآمد ہوئے ہیں ، جنہیں فائرنگ کرکے قتل کیاگیا ہے دونوں نعشیں مسخ  ہوچکی ہیں ۔ 

مقامی انتظامیہ کے مطابق ھلاک افراد کا تعلق سندھ سے ہے ،نعشیں خاران ہسپتال منتقل کردیا گیاہے ۔


Post a Comment

Previous Post Next Post