تربت: پاکستانی فورسز ہاتھوں ایک نوجوان حراست بعد لاپتہ

 


بلوچستان کے ضلع کیچ گوکدان کا رہاشی جاوید والد عبدالوحد کو گذشتہ رات کو تربت سیٹلائٹ ٹاون سے جبری لاپتہ کیا گیا ۔

لاپتہ ہونے والے شخص کی والدہ کا کہنا ہے میرا بیٹا،  مزدور ہے،  سیٹلائٹ ٹاون اپنے کام کے سلسلے میں گیا تھا جہاں سے انہیں حراست میں لیا گیا ہے جس کے بعد سے لاپتہ ہیں۔ 

والدہ کا کہنا ہے میرے بیٹے کو بازیاب کیا جائے اگر اس پر اگر کوئی الزام ہے تو انہیں عدالتوں میں پیش کیا جائے اس طرح اس کو لاپتہ کرکے ہمیں اذیت نہ دیا جائے۔


Post a Comment

Previous Post Next Post