بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی آر جی کے سرمچاروں نے گذشتہ شب بلوچستان کے ضلع نصیر آباد کے علاقے ربی کے مقام پر اوچ پاور پلانٹ جانے والے 24 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو بی آر جی کے سرمچاروں نے دھماکہ خیز مواد رکھ کر اڑا دیا ہے ۔
ترجمان دوستین بلوچ نے کہا یے کہ دھماکے کے بعد اوچ پاور پلانٹ کو گیس کی سپلائی مکمل طور پر بند ہوگئی ۔