خضدار سے جبری لاپتہ ہونے والے چوتھے نوجوان کی نعش کی شناخت بھی ہوگئی



خضدار پاکستانی فورسز کے جعلی مقابلے میں مارے جانے والے چھوتھے نعش کی شناخت نثار احمد زہری کے نام سے ہوا ہے ۔  

بتایا جارہاہے کہ خضدار  سے پاکستانی فوسرز نے جون کے ماہ میں سعید احمد مینگل کو   ان کے دیگر دوستوں نثار احمد زہری اور  محمد نعیم شیخ 

جبکہ 13 جولائی کو خضدار سے لاپتہ  لیویز اہلکار فیاض جتک ولد کریم بخش

 کو خضدار آرسی ڈی شاہراہ سے  حراست میں لیکر نامعلوم مقام منتقل کردیا تھا آج ان چاروں کی گولیوں سے چھلنی نعشیں شال ہسپتال سے ملے ہیں جنھیں بولان میں ماراگیا ہے۔

آپ کو علم ہے چاروں نوجوانوں کو پاکستانی فورسز نے خضدار کے صحافی صدیق کے قتل کے الزام میں حراست میں لیکر لاپتہ کردیاتھا۔ 


Post a Comment

Previous Post Next Post