پاکستانی فورسز کے ہاتھوں 18 سالہ نوجوان جبری لاپتہ



قلات پاکستانی فورسز نے نوجوان کو حراست بعد لاپتہ کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق  پاکستانی فورسز نے بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے منگچر جوہان کراس سے 18 سالہ نوجوان سرفراز احمد ولد ماسٹر ظہور احمد لانگو ، سکنہ خالق آباد منگچر کو حراست میں لیکر  بعد ازاں نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔

لواحقین کے مطابق سرفراز احمد 18 اگست کی شام جبری گمشدگی کا نشانہ بنے ہیں جو تاحال منظرعام پر نہیں آسکے ہیں-


Post a Comment

Previous Post Next Post