قلات پاکستان فوج کی فوج کشی ، مسلح جتھے کے ہمراہ علاقے میں پہنچنا شروع

 


بلوچستان کے ضلع قلات میں پاکستان فوج بڑے پیمانے پر فوج کشی کیلے تیاری کررہی ہے ، فوج کے ہمراہ ان کی تشکیل کردہ مسلح جتھے ڈیتھ اسکواڈ کے آلہ کار بھی شامل ہیں۔

اطلاعات کے مطابق قلات کے علاقوں ہربوئی، گزگ و گردنواح کے علاقوں میں پاکستانی فوجی قافلے  بڑی تعداد میں پہنچ چکے ہیں۔

علاقائی ذرائع کے مطابق فوج کے ہمراہ مقامی  ڈیتھ اسکواڈ کے  کارندےبھی شامل ہیں۔

 آپ کو علم ہے قلات کے مختلف علاقوں میں پاکستانی فوجی قافلے   گذشتہ کئی روز سے  فوج کشی کرنے کیلے جمع ہورہی ہیں۔ 


Post a Comment

Previous Post Next Post