مشکے پاکستانی فورسز کی چوکی پر حملہ



بلوچستان ضلع آواران کے علاقے مشکے میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کی چوکی کو حملے میں نشانہ بنایا ہے۔

اطلاعات کے مطابق گزشتہ شام پانچ بجے مشکے اوگار میں قائم پاکستانی فورسز کی چوکی پر مسلح افراد نے حملہ کیا ہے۔ حملہ کافی دیر تک جاری رہا حملے کے نتیجے میں پاکستانی فورسز  کو جانی و مالی نقصان پہنچا ہے

ابھی تک کسی تنظیم نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post