مستونگ: معدنیات لے جانے والی ٹرکوں پر حملہ

 


مستونگ کے علاقے کڈکوچہ میں نامعلوم مسلح افراد معدنیات لے جانے والے ٹرکوں پر حملہ کیا، جبکہ مسلح افراد نے ٹرکوں کو حملے میں نشانہ بنانے کے بعد جائے وقوعہ سے با آسانی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔


خیال رہے مستونگ و گردنواح میں اس سے قبل بھی معدنیات لے جانے والی ٹرکوں پر حملوں کے واقعات پیش آئے


تاہم آج ہونے والی حملے کی ذمہ داری تاحال کسی بھی تنظیم کی جانب سے تاحال قبول نہیں کی گئی ہے۔


Post a Comment

Previous Post Next Post