کوئٹہ بی وائی سی اور جبری لاپتہ افراد کے لواحقین کی اپیل پر کراچی شاہراہ بند

 


کوئتہ سونا خان کے مقام پر مرکزی شاہراہ بند ۔ تفصیلات کےمطابق جبری گمشدگیوں اور گرفتار مظاہرین کی رہائی کیلے شال ، کراچی مرکزی شاہراہ کو سونا خان کے قریب بلوچ یکجہتی کمیٹی  اور جبری لاپتہ ظہیر بلوچ اور دیگر کی لواحقین کی اپیل پر بلاک کر دیا گیا  ہے۔

آپ کو علم ہے گذشتہ روز بی وائی سی کے مرکزی آرگنائزر  ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے پریس کانفرنس میں اعلان کیا تھا کہ اگر مطالبات پورے نہیں ہوئے تو  13 جولائی کو سوناخان اور 14 جولائی کو شال میں مغربی پاس کے مقام پر مرکزی شاہراہ بند کیا جائے گا۔ 


Post a Comment

Previous Post Next Post