بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے کیچ کے مرکزی شھر تربت میں آبسر، ڈکی بازار میں ایف سی چوکی پر دستی بم حملہ کیا ہے، حملے میں دو اہلکار شدید زخمی ہوئے ہیں۔
انھوں نے کہاہے کہ مزکورہ چوکی عین اس جگہ بنائی گئی ہے جہاں شہید حیات بلوچ کو شہید کیا گیا تھا۔ سرمچاروں نے گذشتہ رات تقریبا آٹھ بجکر چالیس منٹ پر چوکی پر دستی بم پھینکا جو زوردار دھماکہ سے پھٹ گیا۔
بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی زمہ داری قبول کرتی ہے۔قابض پاکستانی فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے ۔