بلیدہ: گلی میں دشمن فوج کے پکٹ سیکورٹی پر حملے کی ذمہ داری قبل کرتے ہیں۔بی ایل ایف

 


بلوچستان لبریشن فرنٹ  کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے کیچ کے علاقے بلیدہ میں قابض پاکستانی فورسز پر حملہ کرکے جانی نقصان پہنچایا ہے۔

انھوں نے کہاہے کہ آٹھ جولائی دن کے ساڑھے بارہ بجے  سرمچاروں نے دشمن فورسز کو بلیدہ کے علاقے گلی میں نشانہ بنایا  جب وہ  فورسز کے قافلے کو پیکٹ سیکورٹی دے رہے تھے۔اس  حملے میں فورسز کو جانی نقصان ہوا ہے۔

بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور سرزمین کی آزادی تک دشمن فورسز پر حملے جاری رہیں گے۔


Post a Comment

Previous Post Next Post